یہ صرف پاکستان میں ہی ہوتا ہے

Posted: January 3, 2014 in News and Views

یہ صرف پاکستان میں ہی ہوتا ہے
کہ
* جب شیمپو ، بوتل میں سے ختم ہو جائے تو؟ پانی ڈال کر اس کو ایک دفعہ تو نہا ہی لیا جاتا ہے ۔

* توتھ پیسٹ کے ختم ہونے پر ٹیوب کی تشریف پھاڑ کر اس کا اندر صاف کر کے بھی کام چلا لیا جاتا ہے ۔

* سبزیاں کتنی بھی خرید لیں ، پیسے کتنے بھی ہوں ، دھنیا مفت کا ہی مانگیں گے۔

* ساری قوم سونے کی قیمت پر پریشان رہے گی حالانکہ خریدنا کسی کو بھی نہیں ہوتا ہے ۔

* اپنے ریموٹ کنٹرول کو مار مار کر کام چلاتے رہیں گے ، بیٹری نہیں چینج کریں گے۔

* شادی کے کھانے کی دعوت والے دن ، صبح کا کھانا گول کر جائیں گے کہ اج شادی پر “لِڑ” مارنی ہے ۔

* پرانی قمیض کو کام پر لگا لیں گے ، اور جب کام کے بھی کام کی نہیں رہے گی تو ؟ اس کا “پوچا” بنا لیں گے۔

* گھروں میں چینی کے بہترین “ ٹی سیٹ” ہوں گے ، لیکن صرف مہمانوں کی آمد پر ہی نکلیں گے ۔

صابن ختم ہونے والا ہو تو اسے نئے صابن کے ساتھ چپکا لیتے ہیں

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s